Thursday, September 17, 2015

پرسسٹینسی کیا ہے

میری خواہش تھی کہ آج پرسسٹینسی پر بات کی جائے، پرسسٹینسی انشورنس کی اصطلاح  ہے، جس کا مطلب ہے تلسلسل کاروبار یعنی پالسی جاری رہے،  پہلے سال کے بعد دوسرا سال پالسی کے لئے اور پالیسی ہولڈر اور انشورنس ایجنٹ کے لئے بے حد اہم ہوتا ہے، اگر اس پر توجہ نہ دی جائے تو بیمہ دار کی پالسی ختم ہوجاتی ہے، ایک خاندان کا تحفظ ختم ہوجاتا ہے، پالسی ہولڈر کا نقصان ہوتا ہے۔ انشورنس ایجنٹ کی ساکھ خراب ہوتی ہے، اور اس کے کام میں کمی ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ آپ کی ترقی کے لئے پرسسٹینسی ضروری ہے۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے، کوئی ایسا واقعہ بھی شئیر کریں جس سے پتہ چلے کہ اس سے کیا کیا نقصان ہوتے ہیں۔  انشورنس کے تضربہ کار ساتھی، اسٹیٹس لکھنا سیکھیں، صرف لائیک سے کام نہ چلائیں یہ آپ کی ترقی کے لئے ضروری ہے۔

No comments:

Post a Comment