چیئرمین اسٹیٹ لائف کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم پاکستان نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے چیئرمین شاہد عزیز صدیقی کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شاہد عزیز صدیقی کے دور میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی مالی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے انہوں نے عوامی بھلائی کیلئے کئی نئی کامیاب اسکیمیں بھی متعارف کرائی ہیں۔
No comments:
Post a Comment