صحافیوں کی حادثے کی صورت میں انشورنس کی ہدایات
صدر کی ہدایات پر اب تک عمل نہ ہوسکا
اصدر آصف علی زرداری نے گذشتہ سال جون میں صحافیوں سے ان کی فلاح و بہبود پر تجاویز لی تھیں۔انہوں نے اس موقع پر پورے ملک کے سرکاری ہسپتالوں میں صحافیوں کے فری علاج کا حکم دیا تھا۔ جبکہ انہوں نے صحافیوں کے لئے ایکسیڈنٹ انشورنس کی بھی ہدایات جاری کر دیں اس سلسلہ میں انہوں نے وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ کو ہدایات جاری کی تھیں۔ لیکن اس سلسلے میں اب تک عمل درآمد نہیں ہوسکا۔
No comments:
Post a Comment