پاک قطر تکافل اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میں معاہدہ
.پاک قطر تکافل کی مصنوعات پاکستان بھر میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے بھی فروخت کی جارہی ہیں۔ اسٹینڈڑ چارٹرڈ بینک،، پاک قطر تکافل اور جرمنی کے ایف ڈبلیو یو گروپ کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت پاکستان میں پاک قطر تکافل کی بیمہ مصنوعات کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی برانچوں سے فروخت کیا جاسکے گا۔ پاک قطر تکافل پاکستان کی پہلی شرعی اصولوں کے مطابق زندگی کا بیمہ فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔
No comments:
Post a Comment