Wednesday, February 3, 2010

ناک وہ ناک خطرناک جسے کہتے ہیں۔

برطانوی شہری نے اپنی ناک کی5 ملین پاﺅنڈ میں انشورنس کرالی
برطانیہ کے63سالہ شخص نگیل پولی Nigel Pooleyنے اپنی ناک کی Insurance پانچ ملین پاﺅنڈ میں کر وائی ہے جو پنیر بنانے والی ایک کمپنی میں پچھلے 12 سالوں سےCheese Tester کے طور پر کام کر رہا ہے۔ سالانہ12000 ٹن پنیر سونگھ کر ٹیسٹ کرنے والے نگیل کا کہنا ہے کہ انکی وجہ سے ا ن کی کمپنی کو ہر ہفتے ایک ملین پاو?نڈ کا منافع ہوتا ہے۔ کئی مشینوں کا کام اکیلے سر انجام دینے والے نگیل کا کہنا ہے کہ اگر ان کی ناک نہ ہوتی تو کمپنی کو اتنا منافع کیسے ہوتا۔

No comments:

Post a Comment