روحیل علی خان پاک قطر جنرل تکافل کمپنی میں ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات
رپورٹرٞپاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے روحیل علی خان کو کمپنی میں ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طورپر تعیناتٟصفح کیا ہے۔ روحیل علی خان کو سینئر مینجمنٹ کی سطح کا 15سال سے زائد کا تجربہ ہے اور انہوں نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو کنیڈا سے گریجویشن جبکہ اسلامی بینکاری، فنانس اور تکافل میں بین الاقوامی پوسٹ گریجویٹ ڈپلوماز کئے ہوئے ہیں۔پاک قطر جنرل تکافل میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے روحیل علی خان پاک کویت تکافل، آدم جی انشورنس اور تکافل پاکستان میں اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
No comments:
Post a Comment