اسٹیٹ لائف کی انتظامیہ نے ایس ایچ رضا کو اسٹیٹ لائف ساوتھ ریجن کے ریجنل چیف کی حیثیت سے ترقی دے دی ہے۔جناب ایس ایچ رضا ،نے سیلز نمائندے کی حیثیت سے اسٹیٹ لائف سے اپنے کیریر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے کراچی ایسٹرن زون اور کراچی سنٹرل زون کے زونل سربراہ کی حیثیت سے کام کیا ہے۔جبکہ کراچی ساوتھ زون اور پرنسپل آفس میں بھی اہم ذمہ داریوں پر فائز رہے ہیں،حال ہی میں انھیں ڈپٹی جنرل مینیجر کے عہدے پر بھی ترقی دی گئی ہے۔
No comments:
Post a Comment